قبلہ نما

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جان ب ہوتا ہے اور خفیف سی جنبس سے حرکت کرتا رہتا ہے، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جان ب ہوتا ہے اور خفیف سی جنبس سے حرکت کرتا رہتا ہے، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ۔